ہمارے ساتھ شامل ہوں-

ترجمہ
ہم موجودہ ترجموں کو اور بہتر بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہیں یا آپ اپنی مقامی زبان میں ترجمہ کرسکتے ہیں تو ، اس سے حقائق کو ذیادہ لوگوں تک پہنچانے بہت مدد ملے گی۔

 

بصری مواد
اگر آپ ماہر آرٹسٹ ہیں یا برائے شوق ڈیزائنیگ کرتے ہیں، تو آپ اپنے ڈیزائن کے ذریعہ اس فلاحی سرگرمی کا حصہ بن سکتے ہیں-

 

ڈیٹا اکٹھا کرنا
اگر آپ طبی پیشہ سے منسلک ہیں یا ایسی تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں ، تو درست اور حقائق پر مبنی معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ یا اگر آپ ہماری ویب سائٹ کے کچھ حصوں کو درست / اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں

 

حوصلہ افزا کہانیاں
اگر آپ کووڈ ۔19 کے خلاف جنگ کے حوالے سے متاثر کن اور حوصلہ افزا کہانی سے آگاہ ہیں تو ، براہ کرم ہمارے ساتھ شیئر کریں ہم اسے مرکزی صفحہ پر شائع کرنے کی کوشش کریں گے۔